History of Kufa City! Which Sahabi Founded Kufa? | Maulana Bilal Bawa | کوفہ شہر کی تاریخ
کوفہ شہر کی تاریخ کیا ہے؟ اسے کس صحابی نے بسایا تھا اور اس کی بنیاد رکھنے کی کیا وجوہات تھیں؟ مولانا بلال باوا اس ویڈیو میں کوفہ کی تاریخی اہمیت اور اس کے پس منظر پر تفصیل سے روشنی ڈال رہے ہیں۔ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!
コメント